معیشت اور عوام کا نصیب

تحریر: لالہء صحرائی ۔ چیپٹر۔فائیو [ معیشت کی دوسری بیماری ] ۔ ٹیکس چوری معیشت کا ایسا سیٹ۔بیک ہے جو انفارمل اکانومی، عوامی بے اعتناعی اور سرکاری مصلحتوں کی پیداوار ہوتا ہے، عوام ٹیکس دینا نہیں چاہتے اور حکومتیں عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے زور دے کر اپنا ووٹ بینک خراب کرنے سے ہچکچاتی ہیں […]